20 اپریل 2020 - 06:55
News ID: 1027663
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام فرماتے ہیں: جو شخص اپنے اہل و عیال کے ساتھ بدی کرے، اُس سے کسی خیر کی امید نہیں رکھی جا سکتی! (عيون الحكم والمواعظ : ص 443 ح 7736)